Ertugrul Quotes In Urdu
جب تک ہم اللّه کے راستے پر چلیں گے ،کوئی بھی ہمیں گھنٹو کے بل نہیں گرا سکتا
ہمارے دشمن کی طاقت ہماری بہادری کی علامت ہے ۔
اگر ہم گر جاتے ہیں تو پوری اسلامی دنیا گر جائے گی۔ جب تک ہم اپنے عقیدے اور روایات سے مضبوطی سے وابستہ ہوں گے ، ہمارے سر نہیں جھکے گے اور اسلامی پرچم نہیں گرے گا۔
اگر تم نے اپنا دشمن کو اپنے وطن ہی نہیں ،بلکہ ایک پتھر کا ٹکڑا بھی رکھنے دیا ،تو مصائب ہم پر آ پڑھیں گے ۔
فتح ہماری نہیں خدا کی ہے ۔
ہمارے دلوں میں کیا ہے۔ ہم اپنے الفاظ اور ہماری موت سے ظاہر کریں
میں مظلوموں کی حفاظت کروں گا ۔چاہے وہ میرے دشمنوں میں سے ہوں ۔
میں غدار کو نہیں معاف کروں گا چاہے وہ میرا بھائی ہو ۔
اگر آپکا دل حالص اور پاکیزہ ہے ۔تو دنیا کی کوئی شیطانی قوت آپکا محاصرہ نہیں کر سکتی ۔
کسی گھوڑے پر سوار ہونے کی کوشش نہ کریں جس پر آپ قابو نہ پا سکتے ہوں ۔
تلوار اسی کے ہاتھ میں سجتی ہے جسے چلانی آتی ہو ۔
تمام جہاں بھی اگر ظالم ہو جاۓ تو بھی ہم ظلم سے ڈرنے والے نہیں ۔
جسکا کوئی خواب نہیں اسکا کوئی مستقبل نہیں ۔
اگر ہم نے آج ڈر کے مارے بزدلی کی چوڑیاں پہن لی ۔تو ہماری نسلیں ظالموں سے کانپے گی ۔
ہم یا تو غازی بنیں گے یا شہید ۔مگر ہماری تلواروں کی جھنکاریں ہزاروں سالوں تک سنائی دیں گی ۔
ہم خیانت اور دھوکھا دہی سے کوئی کامیابی حاصل کرنے کے بجاۓ موت کو ترجیح دیتے ہیں ۔
0 Comments
Please dont use spame words..