r Wasif ali wasif best quotes collection/واصف علی واصف کے اقوال

Wasif ali wasif best quotes collection/واصف علی واصف کے اقوال

Wasif Ali Wasif Quotes




بچہ بیمار ہو تو ماں کو دعا مانگنے کا سلیقہ خود ہی آ جاتا ہے

توبہ قبول ہو جاۓ تو وہ گناہ دوبارہ کبھی سرزد نہیں ہو سکتا ۔

بہترین کلام وہ ہے ۔جس میں الفاظ کم اور معنی زیادہ ہوں ۔

اچھے لوگوں کا ملنا ہی اچھے مستقبل کی ضمانت ہے ۔
ہمارا بدترین دشمن وہ ہے ۔جو دوست بن کے زندگی میں شامل ہو ۔اور ہمارا بدترین دوست وہ ہے جو دشمن بن کے جدا ہو ۔

اگر چھت گرنے لگے تو بھاگ جاؤ اگر آسمان گرنے لگے تو ٹھہر جاؤ ۔


اتنا پهیلو کے سمیٹنا مشکل نہ ہو ۔اتنا حاصل کرو کے چھوڑتے وقت تکلیف نہ ہو ۔

اس دوست کا گلہ کر رہے ہو جو دھوکھا دے گیا ۔گلہ اپنی

 عقل کا کرو کے دھوکھا دینے والے کو دوست سمجھتے رہے ۔


سننے والے کا شوق ہی بولنے والے کی زبان تیز کرتی ہے ۔


خواب کی اونچائیاں بیان کرنے سے زندگی کی پستیاں ختم نہیں ہوتی ۔

Post a Comment

0 Comments