r Best famous Quotes in Urdu/مشھور اقوال

Best famous Quotes in Urdu/مشھور اقوال

Famouse Quotes



اگر زندگی آپ کو سو بار رونے 
کا موقع دیتی ہے ۔تو آپ زندگی کو بتاؤ 
کے آپ کے پاس خوش رہنے کے ہزار مواقع ہیں 
(ہٹلر )


سمجدار آدمی نظر ہمیشہ نیچی اور نیت 
خراب رکھتا ہے ۔
(مشتاق احمد یوسفی  )


پہلے ہماری مساجد کچی  تھیں 
تو ایمان اور ارادے پکے  تھے 
اب مساجد پکی ہو گئیں 
تو ایمان اور ارادے کچے رہ گئے 
(حسن نثار )


گیلا غسل شدہ کتا 
سوکھے کتے سے کہیں زیادہ 
پلید ہوتا ہے ۔
(مشتاق احمد یوسفی )


جوانی میں شادی ہو تو سارا محلہ خوش 
ہوتا ہے ۔اگر بڑھاپے  میں  ہو تو صرف محلہ ہی خوش ہوتا ہے ۔
(یونس بٹ )

یہ ایک درد ناک حقیقت ہے کے
اس ملک میں جتنی نفرتیں پھیلائ  ہیں وہ پڑھے لکھے لوگوں نے ہی پھیلائ ہیں ۔
(جون الیا )

مرد ذہین اور سنجیدہ لڑکیوں سے دور بھاگتے ہیں کے اس سے ان کی احساس برتری کو ٹھیس پہنچتی ہے 
(علی عباس جلال پوری )


کسی انسان کو حقارت سے نہیں دیکھنا چاہے ۔اس لئے کے ہم نے دیکھا کے جس کسی کو ہم نے حقیر سمجھا جلد ہی ترقی کر گیا 
(مشتاق احمد یوسفی )


شادی اس چڑیا کو کہتے ہیں 
جو رات کو بولتی ہے  اور دن کو کہیں نہیں دکھائی دیتی 
(ابن صفی )


دنیا کی سب سے بور چیز
 شریف عورت ہے 
(ممتاز مفتی )

زہر مرنے کے لیے تھوڑا سا 
اور جینے کے لیے بہت سارا پینا پڑتا 
ہے ۔



حطرناک ہے وہ انسان جو 
پہلے سنتا ہے ،سمجھتا ہے 
پھر بولتا ہے 
(bruce lee)


گانا گنتی اور گندہ لطیفہ 
اپنی مادری زبان میں ہی مزہ دیتا ہے ۔
(مشتاق احمد یوسفی )


آزادی کے لئے ضروری نہیں کے 
تم زمیں و آسمان ایک کرلو لیکن 
کم از کم خود کو مت بیچو ۔
(نیلسن )

لڑکی تنہائی میں مسکراے یا گنگناۓ 
سمجھ لو اسے شادی کی ضرورت ہے ۔
 (رضوان رضوی )

جب کوئی عورت آپ کو نظر انداز کر رہی ہو اس کا مطلب یہ نہیں کے وہ آپ سے نفرت کرتی ہے ۔اسکا مطلب ہے اسکا دل دکھا ہے ۔
(بانو  قدسیہ )

Post a Comment

0 Comments