r Best quotes of hazrat Ali R.A

Best quotes of hazrat Ali R.A

Hazrat Ali R.A Quotes/حضرت علیؓ کے اقوال




کسی کے برے کہ دینے سے نہ ہم برے ہو جاتے ہیں نہ اچھے اپنی زبان سے ہر بندہ اپنا ظرف دکھاتا ہے دوسرے کا عکس نہیں 

تین انسان تین چیزوں سے محروم رہیں گے 
غصّے والا صحیح فیصلے سے 
جھوٹا عزت سے 
اور جلد باز کامیابی سے 

صرف پیسے کا ہونا رزق نہیں ہے 
نیک اولاد ، اچھے اخلاق ،اور محلص دوست بھی رزق میں شامل ہے 

اپنوں کو ہمیشہ اپنا ہونے کا احساس دلاؤ ،ورنہ وقت آپ کے اپنوں کو آپ کے بغیر جینا سکھا دے گا 

ایسے شخص کو کبھی کیا گنوانا جس کے دل میں تمہارے لئے عزت ، چاہت ، محبت اور فکر ہو 


اپنی خوشی کے لئے کسی دوسرے کی خوشی خاک میں مت ملاؤ ، تمہاری وہ خوشی بیکار ہے جسکے پیچھے کسی کے آنسو ہوں 

 اگر انسان کو تكبر کے بارے میں اللّه کی ناراضگی اور سزا کا علم ہو جاۓ تو بندہ صرف فقیروں اور غریبوں سے ملے اور مٹی پر بیٹھا کرے 

زندگی اس طرح سے بسر کرو کے دیکھنے والے تمہارے درد کے بجاۓ تمہارے صبر پر رشک کریں 

مجھے تعجب ہے اس شخص پے جو اپنی برائیوں کو جانتا ہے لیکن جب اسے برا کہا جاۓ تو ناراض ہو جاتا ہے 

علم تمھیں راستہ دکھاتا ہے اور عمل تمھیں مقصد تک پہنچا دیتا ہے 

Post a Comment

0 Comments