غصّہ ہمیشہ بیوقوفی سے شروع
اور شرمندگی پر ختم ہوتا ہے ۔۔!
کوشش کریں مرنے سے پہلے
!اللّه کو پیارے ہو جائیں ۔۔
محبت ایک بوجھ ہے جسے
انسان کے علاوہ کوئی نہیں اٹھا سکتا۔
ذہنی تکلیف جسمانی تکلیف سے
بدتر ہے ۔
پہلے دوست کی عزت رکھنے اور کرنے
والے کو سچا دوست مانا جاتا تھا ۔
اب سرعام بے عزتی کرنے و الے کو سچا دوست مانا جاتا ہے
دنیا عورت کے ماضی کو کبھی نہیں
بھولتی ۔ہماری دنیا صرف مرد کے ماضی کو بھولتی ہے ۔۔
خاموش ہو جانا لیکن بے ادبی
ہماری کتابوں میں لکھا ہے ، کے عورت کمزور ہے ۔
اور دیواروں پے لکھا ہے کے مرد کمزور ہے ۔
بعض لوگ اچھا بننے کے لئے اتنی
کوشش نہیں کرتے ۔جتنا اچھا نظر آنے کے لئے کرتے ہیں ۔
گناہ کر کے شرمندہ ہونا
نیکی کر کے تكبر کرنے سے بہتر ہے ۔
قیمت وہ ہے جو آپ ادا کرتے
ہیں ۔قدر وہ ہے جو آپ کو ملتی ہے ۔
پاکیزہ ترین محبت یہ ہے کہ تم کسی شخص سے محبت کرو یہ جانتے ہوئے کے وہ تمہارا نہیں ہو سکتا ، اور اسے خوش دیکھنے کی تمنا کرو
آسمان پر نگاہ ضرور رکھو
مگر یہ مت بھولو کے پاؤں
زمین پر ہی رکھے جاتے ہیں ۔
ان لوگوں پر اپنے الفاظ مت ضائع کرو جو تمہاری خاموشی کے مستحق ہیں

0 Comments
Please dont use spame words..