r Amazing Quotes | Beautiful Quotes |

Amazing Quotes | Beautiful Quotes |

Amazing Quotes


کسی کی تلاش میں مت نکلو 
 لوگ گم نہیں ہوتے 
 بدل جاتے ہیں ۔


جن لوگوں نے آپ کی قدر نہیں کی 
 آپ بھی انکی پرواہ مت کریں 
 مسکرا کر یوں گزر جائیں 
 جیسے آپ انھیں جانتے ہی نہیں ۔


کوشش کرو سب کچھ ٹوٹ جاۓ 
 پر وہ مان نہ ٹوٹے جو 
 جو کسی اپنے نے خود سے
  زیادہ آپ پر کیا ہو


طوفان آنا بھی ضروری ہے زندگی 
میں تا کے پتہ چلے کون 
 ہاتھ پکڑ کر چلتا ہے 
اور کون چھوڑ کر


دل سے اترے ہوئے لوگ 
سامنے کھڑے بھی رہیں 
 تو نظر نہیں آتے


انسان غیروں سے  ملی ہوئی عزت 
 اور اپنوں سے ملی ہوئی ذلت کبھی 
 نہیں بھولتا ۔

دل دکھانے پر بھی جو شخص آپ 
 سے شکایت نہ کر سکے ،اس شخص 
 سے زیادہ محبت آپ سے کوئی نہیں 
 کر سکتا ۔

چیخ و پکار انسان کے وقار میں کمی 
 کا باعث بنتی ہے لوگوں کو اپنی 
 خاموشی سے خوفزدہ کرنا سیکھو


جو شخص تمھیں اچھا لگے اس سے 
 کم ملا کرو اور جو شخص بہت 
 اچھا لگے اسے صرف دیکھا کرو ۔


ضروری نہیں ہوتا ہر ہنسی میں خوشی 
پوشیدہ ہو ۔کچھ قہقے  اس لئے بھی اونچے لگاۓ  جاتے ہیں ۔ کے غم کا شور سنائی نہ دے ۔


وہ کریں جو صحیح ہو 
وہ مت کریں جو آسان اور عام ہے ۔


وقت کا پانسا پلٹ بھی سکتا ہے 
 جو ظلم تم سہ سکو وہی 
وہی ظلم کرو ۔


جب سایہ قد سے بڑا اور باتیں
اوقات سے بڑی ہونے لگ جائیں ۔
  سمجھ جائیں زوال کا وقت شروع ہونے
 والا ہے ۔


مشین کو زنگ لگے تو پرزے  شور کرنے لگتے   ہیں، اور عقل کو زنگ لگے تو زبان زیادہ بولنے لگتی ہے ۔



Post a Comment

0 Comments