r Hazrat Omer Quotes in urdu

Hazrat Omer Quotes in urdu

Hazrat Omer(R.A) Quotes


جو مذاق زیادہ کرتا ہے وہ لوگوں کی نظر میں بےحثیت ہو جاتا ہے ۔


اگر کوئی تمھیں صرف اپنی ضرورت کے وقت یاد کرتا ہے تو پریشان مت ہونا بلکہ فخر کرنا کہ اسکو اندھیروں میں روشنی کی ضرورت ہے ۔اور وہ روشنی تم ہو ۔


فتح امید سے نہیں بلکے علم اور اللّه پر اعتماد سے حاصل ہوتی ہے ۔


جس نے کسی کو اکیلے میں نصیحت کی اس نے اسے  سنوار دیا ۔اور جس نے کسی کو سب کے سامنے نصیحت کی اس نے اسے بیگاڑ دیا ۔


کسی کی  بےبسی پر مت ہنسو 
کل یہ وقت تم پر بھی آ سکتا ہے ۔


اچھے لوگوں کو آزمانے کی کوشش نہ کرنا 
کیوں کے اچھے لوگوں کی مثال ہیرے جیسی ہے ۔جب تم انھیں ٹھوکر مارو گے تو ٹوٹے گیں نہیں 
بلکے پھسل کر تمہاری زندگی سے دور چلے جائیں گے _


جس نے رب کے لیے جھکنا سیکھ لیا وہی  علم والا ہے 
کیوں کے علم کی پہچان عاجزی ہے اور جاہل کی پہچان تکبر ہے ۔


ایمان کے بعد نیک بخت بیوی سے زیادہ کوئی نعمت نہیں ۔


ہر چیز کا ایک حسن ہوتا ہے ،اور نیکی کا حسن یہ ہے کے جلدی کی جاۓ ۔


کم بولنا حکمت ،کم کھانا صحت اور کم سونا عبادت ہے ۔



دنیا تھوڑی سی لو تب آزادانہ بسر کر سکو گے ۔


مجھے سائل کے سوال سے اس کی عقل کا اندازہ ہو جاتا ہے


سخی خدا کا دوست ہے چاہے فاسق ہو 
بحیل خدا کا دشمن ہے چاہے زاہد ہو


جو شخص برائی سے اگاہ نہیں وہ ضرور اس میں گرفتار ہو گا ۔

غصّے کے وقت انسان کے اخلاق کا صحیح پتہ چلتا ہے ۔


جو ریاست مجرموں پر 
رحم کرتی ہے ، وہاں کے بے گناہ لوگ بڑی بے رحمی سے مرتے ہیں ۔




Post a Comment

0 Comments