r اردو اقوال

اردو اقوال




آپ کے تعلقات کا دائره جتنا چھوٹا ہوگا،
آپ کے سکون کا دائره خود بخود بڑھتا جائے گا.


جھوٹ بول کر جیتنے سے اچھا ہے 
تم سچ بول کر ہار جاؤ ۔

ہمیشہ ایسے انسان کو چنا کرو ،جو آپ کو 
عزت دے کیوں کے عزت محبت سے 
خاص ہوتی ہے ۔

اپنے خلاف باتیں سن کر  ہمت نا ہارو ،
شور تماشائی کرتے ہیں کھلاڑی نہیں ۔

عقل مند اور بےوقوفوں میں کوئی نا کوئی عیب 
ضرور ہوتا ہے ،مگر عقل مند اپنے عیب خود دیکھتا ہے ،
اور بےوقوف کے عیب دنیا دیکھتی ہے ۔

کچھ نیکیاں ایسی بھی ہونی چاہیے 
جن کا اللہ‎ کی سوا کوئی گواہ نا ہو ۔

کبھی بھی کامیابی کو دماغ میں اور 
ناکامی کو دل میں جگہ نہ دینا ،کیوں کہ
کامیابی دماغ میں تکبر اور ناکامی دل 
میں مایوسی پیدا کرتی ہے ۔  

سچے لوگوں کو غصّہ جلدی آتا ہے ،
منافق لوگ منہ پر مسکراہٹ اور دل 
میں غصّہ رکھتے ہیں ۔

دولت،عہدے ، انسان کو عارضی طور پر بڑے کرتے ہیں ،  
انسانیت ،اچھے اخلاق انسان کو ہمیشہ بلند رکھتے ہیں ۔

لوگوں  کے خوف سے حق کی بات کہنے سے نہ رکو ،کیوں کے تو کوئی موت کو  قریب کر سکتا ہے ،اور نہ کوئی رزق دور کر سکتا ہے ۔

کامیاب لوگ اپنے فیصلوں سے دنیا بدل دیتے ہیں ،اور کمزور لوگ دنیا کے ڈر سے اپنے فیصلے بدل دیتے ہیں ۔

دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے ،
ناراضگی ظاہر کرو 

رشتے سب سے رکھو لیکن امید 
کسی سے نہیں 

بے نسل آدمی کی پہچان یہ ہے کے آپ 
اسے جس قدر عزت دیں گے وہ آپ کو اسی قدر تکلیف دے 
گا ۔

نوجوان  اور گھوڑے کبھی جنگوں کی 
 شان ہوا کرتے تھے ،آج دونوں ہی شادیوں میں ناچتے نظر 
آتے ہیں ۔

کسی کی پہچان علم سے نہیں ہوتی بلکہ 
 ادب سے ہوتی ہے ۔کیوں کہ علم تو شیطان کے پاس بھی بہت تھا 
 لیکن وہ ادب سے محروم تھا

انسان کا زوال تب شروع ہوتا ہے 
 جب وہ اپنے محلص دوست سے منافقت شروع کرتا ہے ۔

Post a Comment

0 Comments